Surah 96 of 114 · 19 ayahs · Makki · 18 reciters
العلق
Surah Al-Alaq
The Clot
- Surah
- 96/114
- Ayahs
- 19
- Revealed
- Makki
- Reciters
- 18
Reciter — 18 to choose from
Reciting: Abdul Basit Abdus Samad
Text and translation
Arabic: Uthmani text from Tanzil.net. Urdu: Fateh Muhammad Jalandhry. English: Saheeh International. Served by alquran.cloud. Translations are reproduced as published and are not edited here.
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
- 96:1بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ٱقْرَأْ بِٱسْمِ رَبِّكَ ٱلَّذِى خَلَقَ(اے محمدﷺ) اپنے پروردگار کا نام لے کر پڑھو جس نے (عالم کو) پیدا کیاRecite in the name of your Lord who created -
- 96:2خَلَقَ ٱلْإِنسَٰنَ مِنْ عَلَقٍجس نے انسان کو خون کی پھٹکی سے بنایاCreated man from a clinging substance.
- 96:3ٱقْرَأْ وَرَبُّكَ ٱلْأَكْرَمُپڑھو اور تمہارا پروردگار بڑا کریم ہےRecite, and your Lord is the most Generous -
- 96:4ٱلَّذِى عَلَّمَ بِٱلْقَلَمِجس نے قلم کے ذریعے سے علم سکھایاWho taught by the pen -
- 96:5عَلَّمَ ٱلْإِنسَٰنَ مَا لَمْ يَعْلَمْاور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھاTaught man that which he knew not.
- 96:6كَلَّآ إِنَّ ٱلْإِنسَٰنَ لَيَطْغَىٰٓمگر انسان سرکش ہو جاتا ہےNo! [But] indeed, man transgresses
- 96:7أَن رَّءَاهُ ٱسْتَغْنَىٰٓجب کہ اپنے تیئں غنی دیکھتا ہےBecause he sees himself self-sufficient.
- 96:8إِنَّ إِلَىٰ رَبِّكَ ٱلرُّجْعَىٰٓکچھ شک نہیں کہ (اس کو) تمہارے پروردگار ہی کی طرف لوٹ کر جانا ہےIndeed, to your Lord is the return.
- 96:9أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يَنْهَىٰبھلا تم نے اس شخص کو دیکھا جو منع کرتا ہےHave you seen the one who forbids
- 96:10عَبْدًا إِذَا صَلَّىٰٓ(یعنی) ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھنے لگتا ہےA servant when he prays?
- 96:11أَرَءَيْتَ إِن كَانَ عَلَى ٱلْهُدَىٰٓبھلا دیکھو تو اگر یہ راہِ راست پر ہوHave you seen if he is upon guidance
- 96:12أَوْ أَمَرَ بِٱلتَّقْوَىٰٓیا پرہیز گاری کا حکم کرے (تو منع کرنا کیسا)Or enjoins righteousness?
- 96:13أَرَءَيْتَ إِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰٓاور دیکھو تو اگر اس نے دین حق کو جھٹلایا اور اس سے منہ موڑا (تو کیا ہوا)Have you seen if he denies and turns away -
- 96:14أَلَمْ يَعْلَم بِأَنَّ ٱللَّهَ يَرَىٰکیااس کو معلوم نہیں کہ خدا دیکھ رہا ہےDoes he not know that Allah sees?
- 96:15كَلَّا لَئِن لَّمْ يَنتَهِ لَنَسْفَعًۢا بِٱلنَّاصِيَةِدیکھو اگر وہ باز نہ آئے گا تو ہم (اس کی) پیشانی کے بال پکڑ گھسیٹیں گےNo! If he does not desist, We will surely drag him by the forelock -
- 96:16نَاصِيَةٍۢ كَٰذِبَةٍ خَاطِئَةٍۢیعنی اس جھوٹے خطاکار کی پیشانی کے بالA lying, sinning forelock.
- 96:17فَلْيَدْعُ نَادِيَهُۥتو وہ اپنے یاروں کی مجلس کو بلالےThen let him call his associates;
- 96:18سَنَدْعُ ٱلزَّبَانِيَةَہم بھی اپنے موکلانِ دوزخ کو بلا لیں گےWe will call the angels of Hell.
- 96:19كَلَّا لَا تُطِعْهُ وَٱسْجُدْ وَٱقْتَرِب ۩دیکھو اس کا کہا نہ ماننا اور قربِ (خدا) حاصل کرتے رہناNo! Do not obey him. But prostrate and draw near [to Allah].