Surah 78 of 114 · 40 ayahs · Makki · 18 reciters
النبأ
Surah An-Naba
The Tidings
- Surah
- 78/114
- Ayahs
- 40
- Revealed
- Makki
- Reciters
- 18
Reciter — 18 to choose from
Reciting: Abdul Basit Abdus Samad
Text and translation
Arabic: Uthmani text from Tanzil.net. Urdu: Fateh Muhammad Jalandhry. English: Saheeh International. Served by alquran.cloud. Translations are reproduced as published and are not edited here.
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
- 78:1بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ عَمَّ يَتَسَآءَلُونَ(یہ) لوگ کس چیز کی نسبت پوچھتے ہیں؟About what are they asking one another?
- 78:2عَنِ ٱلنَّبَإِ ٱلْعَظِيمِ(کیا) بڑی خبر کی نسبت؟About the great news -
- 78:3ٱلَّذِى هُمْ فِيهِ مُخْتَلِفُونَجس میں یہ اختلاف کر رہے ہیںThat over which they are in disagreement.
- 78:4كَلَّا سَيَعْلَمُونَدیکھو یہ عنقریب جان لیں گےNo! They are going to know.
- 78:5ثُمَّ كَلَّا سَيَعْلَمُونَپھر دیکھو یہ عنقریب جان لیں گےThen, no! They are going to know.
- 78:6أَلَمْ نَجْعَلِ ٱلْأَرْضَ مِهَٰدًۭاکیا ہم نے زمین کو بچھونا نہیں بنایاHave We not made the earth a resting place?
- 78:7وَٱلْجِبَالَ أَوْتَادًۭااور پہاڑوں کو (ا س کی) میخیں (نہیں ٹھہرایا؟)And the mountains as stakes?
- 78:8وَخَلَقْنَٰكُمْ أَزْوَٰجًۭا(بے شک بنایا) اور تم کو جوڑا جوڑابھی پیدا کیاAnd We created you in pairs
- 78:9وَجَعَلْنَا نَوْمَكُمْ سُبَاتًۭااور نیند کو تمہارے لیے (موجب) آرام بنایاAnd made your sleep [a means for] rest
- 78:10وَجَعَلْنَا ٱلَّيْلَ لِبَاسًۭااور رات کو پردہ مقرر کیاAnd made the night as clothing
- 78:11وَجَعَلْنَا ٱلنَّهَارَ مَعَاشًۭااور دن کو معاش (کا وقت) قرار دیاAnd made the day for livelihood
- 78:12وَبَنَيْنَا فَوْقَكُمْ سَبْعًۭا شِدَادًۭااور تمہارے اوپر سات مضبوط (آسمان) بنائےAnd constructed above you seven strong [heavens]
- 78:13وَجَعَلْنَا سِرَاجًۭا وَهَّاجًۭااور (آفتاب کا) روشن چراغ بنایاAnd made [therein] a burning lamp
- 78:14وَأَنزَلْنَا مِنَ ٱلْمُعْصِرَٰتِ مَآءًۭ ثَجَّاجًۭااور نچڑتے بادلوں سے موسلا دھار مینہ برسایاAnd sent down, from the rain clouds, pouring water
- 78:15لِّنُخْرِجَ بِهِۦ حَبًّۭا وَنَبَاتًۭاتاکہ اس سے اناج اور سبزہ پیدا کریںThat We may bring forth thereby grain and vegetation
- 78:16وَجَنَّٰتٍ أَلْفَافًااور گھنے گھنے باغAnd gardens of entwined growth.
- 78:17إِنَّ يَوْمَ ٱلْفَصْلِ كَانَ مِيقَٰتًۭابےشک فیصلہ کا دن مقرر ہےIndeed, the Day of Judgement is an appointed time -
- 78:18يَوْمَ يُنفَخُ فِى ٱلصُّورِ فَتَأْتُونَ أَفْوَاجًۭاجس دن صور پھونکا جائے گا تو تم لوگ غٹ کے غٹ آ موجود ہو گےThe Day the Horn is blown and you will come forth in multitudes
- 78:19وَفُتِحَتِ ٱلسَّمَآءُ فَكَانَتْ أَبْوَٰبًۭااور آسمان کھولا جائے گا تو (اس میں) دروازے ہو جائیں گےAnd the heaven is opened and will become gateways
- 78:20وَسُيِّرَتِ ٱلْجِبَالُ فَكَانَتْ سَرَابًااور پہاڑ چلائے جائیں گے تو وہ ریت ہو کر رہ جائیں گےAnd the mountains are removed and will be [but] a mirage.
- 78:21إِنَّ جَهَنَّمَ كَانَتْ مِرْصَادًۭابےشک دوزخ گھات میں ہےIndeed, Hell has been lying in wait
- 78:22لِّلطَّٰغِينَ مَـَٔابًۭا(یعنی) سرکشوں کا وہی ٹھکانہ ہےFor the transgressors, a place of return,
- 78:23لَّٰبِثِينَ فِيهَآ أَحْقَابًۭااس میں وہ مدتوں پڑے رہیں گےIn which they will remain for ages [unending].
- 78:24لَّا يَذُوقُونَ فِيهَا بَرْدًۭا وَلَا شَرَابًاوہاں نہ ٹھنڈک کا مزہ چکھیں گے۔ نہ (کچھ) پینا (نصیب ہو گا)They will not taste therein [any] coolness or drink
- 78:25إِلَّا حَمِيمًۭا وَغَسَّاقًۭامگر گرم پانی اور بہتی پیپExcept scalding water and [foul] purulence -
- 78:26جَزَآءًۭ وِفَاقًا(یہ) بدلہ ہے پورا پوراAn appropriate recompense.
- 78:27إِنَّهُمْ كَانُوا۟ لَا يَرْجُونَ حِسَابًۭایہ لوگ حساب (آخرت) کی امید ہی نہیں رکھتے تھےIndeed, they were not expecting an account
- 78:28وَكَذَّبُوا۟ بِـَٔايَٰتِنَا كِذَّابًۭااور ہماری آیتوں کو جھوٹ سمجھ کر جھٹلاتے رہتے تھےAnd denied Our verses with [emphatic] denial.
- 78:29وَكُلَّ شَىْءٍ أَحْصَيْنَٰهُ كِتَٰبًۭااور ہم نے ہر چیز کو لکھ کر ضبط کر رکھا ہےBut all things We have enumerated in writing.
- 78:30فَذُوقُوا۟ فَلَن نَّزِيدَكُمْ إِلَّا عَذَابًاسو (اب) مزہ چکھو۔ ہم تم پر عذاب ہی بڑھاتے جائیں گے"So taste [the penalty], and never will We increase you except in torment."
- 78:31إِنَّ لِلْمُتَّقِينَ مَفَازًابے شک پرہیز گاروں کے لیے کامیابی ہےIndeed, for the righteous is attainment -
- 78:32حَدَآئِقَ وَأَعْنَٰبًۭا(یعنی) باغ اور انگورGardens and grapevines
- 78:33وَكَوَاعِبَ أَتْرَابًۭااور ہم عمر نوجوان عورتیںAnd full-breasted [companions] of equal age
- 78:34وَكَأْسًۭا دِهَاقًۭااور شراب کے چھلکتے ہوئے گلاسAnd a full cup.
- 78:35لَّا يَسْمَعُونَ فِيهَا لَغْوًۭا وَلَا كِذَّٰبًۭاوہاں نہ بیہودہ بات سنیں گے نہ جھوٹ (خرافات)No ill speech will they hear therein or any falsehood -
- 78:36جَزَآءًۭ مِّن رَّبِّكَ عَطَآءً حِسَابًۭایہ تمہارے پروردگار کی طرف سے صلہ ہے انعام کثیر[As] reward from your Lord, [a generous] gift [made due by] account,
- 78:37رَّبِّ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا ٱلرَّحْمَٰنِ ۖ لَا يَمْلِكُونَ مِنْهُ خِطَابًۭاوہ جو آسمانوں اور زمین اور جو ان دونوں میں ہے سب کا مالک ہے بڑا مہربان کسی کو اس سے بات کرنے کا یارا نہیں ہوگا[From] the Lord of the heavens and the earth and whatever is between them, the Most Merciful. They possess not from Him [authority for] speech.
- 78:38يَوْمَ يَقُومُ ٱلرُّوحُ وَٱلْمَلَٰٓئِكَةُ صَفًّۭا ۖ لَّا يَتَكَلَّمُونَ إِلَّا مَنْ أَذِنَ لَهُ ٱلرَّحْمَٰنُ وَقَالَ صَوَابًۭاجس دن روح (الامین) اور فرشتے صف باندھ کر کھڑے ہوں گے تو کوئی بول نہ سکے گا مگر جس کو (خدائے رحمٰن) اجازت بخشے اور اس نے بات بھی درست کہی ہوThe Day that the Spirit and the angels will stand in rows, they will not speak except for one whom the Most Merciful permits, and he will say what is correct.
- 78:39ذَٰلِكَ ٱلْيَوْمُ ٱلْحَقُّ ۖ فَمَن شَآءَ ٱتَّخَذَ إِلَىٰ رَبِّهِۦ مَـَٔابًایہ دن برحق ہے۔ پس جو شخص چاہے اپنے پروردگار کے پاس ٹھکانہ بنا ئےThat is the True Day; so he who wills may take to his Lord a [way of] return.
- 78:40إِنَّآ أَنذَرْنَٰكُمْ عَذَابًۭا قَرِيبًۭا يَوْمَ يَنظُرُ ٱلْمَرْءُ مَا قَدَّمَتْ يَدَاهُ وَيَقُولُ ٱلْكَافِرُ يَٰلَيْتَنِى كُنتُ تُرَٰبًۢاہم نے تم کو عذاب سے جو عنقریب آنے والا ہے آگاہ کر دیا ہے جس دن ہر شخص ان (اعمال) کو جو اس نے آگے بھیجے ہوں گے دیکھ لے گا اور کافر کہے گا کہ اے کاش میں مٹی ہوتاIndeed, We have warned you of a near punishment on the Day when a man will observe what his hands have put forth and the disbeliever will say, "Oh, I wish that I were dust!"