Surah 55 of 114 · 78 ayahs · Madani · 18 reciters
الرحمن
Surah Ar-Rahman
The Most Merciful
- Surah
- 55/114
- Ayahs
- 78
- Revealed
- Madani
- Reciters
- 18
Reciter — 18 to choose from
Reciting: Abdul Basit Abdus Samad
Text and translation
Arabic: Uthmani text from Tanzil.net. Urdu: Fateh Muhammad Jalandhry. English: Saheeh International. Served by alquran.cloud. Translations are reproduced as published and are not edited here.
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
- 55:1بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ ٱلرَّحْمَٰنُ(خدا جو) نہایت مہربانThe Most Merciful
- 55:2عَلَّمَ ٱلْقُرْءَانَاسی نے قرآن کی تعلیم فرمائیTaught the Qur'an,
- 55:3خَلَقَ ٱلْإِنسَٰنَاسی نے انسان کو پیدا کیاCreated man,
- 55:4عَلَّمَهُ ٱلْبَيَانَاسی نے اس کو بولنا سکھایا[And] taught him eloquence.
- 55:5ٱلشَّمْسُ وَٱلْقَمَرُ بِحُسْبَانٍۢسورج اور چاند ایک حساب مقرر سے چل رہے ہیںThe sun and the moon [move] by precise calculation,
- 55:6وَٱلنَّجْمُ وَٱلشَّجَرُ يَسْجُدَانِاور بوٹیاں اور درخت سجدہ کر رہے ہیںAnd the stars and trees prostrate.
- 55:7وَٱلسَّمَآءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ ٱلْمِيزَانَاور اسی نے آسمان کو بلند کیا اور ترازو قائم کیAnd the heaven He raised and imposed the balance
- 55:8أَلَّا تَطْغَوْا۟ فِى ٱلْمِيزَانِکہ ترازو (سے تولنے) میں حد سے تجاوز نہ کروThat you not transgress within the balance.
- 55:9وَأَقِيمُوا۟ ٱلْوَزْنَ بِٱلْقِسْطِ وَلَا تُخْسِرُوا۟ ٱلْمِيزَانَاور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو۔ اور تول کم مت کروAnd establish weight in justice and do not make deficient the balance.
- 55:10وَٱلْأَرْضَ وَضَعَهَا لِلْأَنَامِاور اسی نے خلقت کے لئے زمین بچھائیAnd the earth He laid [out] for the creatures.
- 55:11فِيهَا فَٰكِهَةٌۭ وَٱلنَّخْلُ ذَاتُ ٱلْأَكْمَامِاس میں میوے اور کھجور کے درخت ہیں جن کے خوشوں پر غلاف ہوتے ہیںTherein is fruit and palm trees having sheaths [of dates]
- 55:12وَٱلْحَبُّ ذُو ٱلْعَصْفِ وَٱلرَّيْحَانُاور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھولAnd grain having husks and scented plants.
- 55:13فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو (اے گروہ جن وانس) تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny?
- 55:14خَلَقَ ٱلْإِنسَٰنَ مِن صَلْصَٰلٍۢ كَٱلْفَخَّارِاسی نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی مٹی سے بنایاHe created man from clay like [that of] pottery.
- 55:15وَخَلَقَ ٱلْجَآنَّ مِن مَّارِجٍۢ مِّن نَّارٍۢاور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیاAnd He created the jinn from a smokeless flame of fire.
- 55:16فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny?
- 55:17رَبُّ ٱلْمَشْرِقَيْنِ وَرَبُّ ٱلْمَغْرِبَيْنِوہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک (ہے)[He is] Lord of the two sunrises and Lord of the two sunsets.
- 55:18فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny?
- 55:19مَرَجَ ٱلْبَحْرَيْنِ يَلْتَقِيَانِاسی نے دو دریا رواں کئے جو آپس میں ملتے ہیںHe released the two seas, meeting [side by side];
- 55:20بَيْنَهُمَا بَرْزَخٌۭ لَّا يَبْغِيَانِدونوں میں ایک آڑ ہے کہ (اس سے) تجاوز نہیں کرسکتےBetween them is a barrier [so] neither of them transgresses.
- 55:21فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny?
- 55:22يَخْرُجُ مِنْهُمَا ٱللُّؤْلُؤُ وَٱلْمَرْجَانُدونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیںFrom both of them emerge pearl and coral.
- 55:23فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny?
- 55:24وَلَهُ ٱلْجَوَارِ ٱلْمُنشَـَٔاتُ فِى ٱلْبَحْرِ كَٱلْأَعْلَٰمِاور جہاز بھی اسی کے ہیں جو دریا میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیںAnd to Him belong the ships [with sails] elevated in the sea like mountains.
- 55:25فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny?
- 55:26كُلُّ مَنْ عَلَيْهَا فَانٍۢجو (مخلوق) زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہےEveryone upon the earth will perish,
- 55:27وَيَبْقَىٰ وَجْهُ رَبِّكَ ذُو ٱلْجَلَٰلِ وَٱلْإِكْرَامِاور تمہارے پروردگار ہی کی ذات (بابرکات) جو صاحب جلال وعظمت ہے باقی رہے گیAnd there will remain the Face of your Lord, Owner of Majesty and Honor.
- 55:28فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny?
- 55:29يَسْـَٔلُهُۥ مَن فِى ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ ۚ كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِى شَأْنٍۢآسمان اور زمین میں جتنے لوگ ہیں سب اسی سے مانگتے ہیں۔ وہ ہر روز کام میں مصروف رہتا ہےWhoever is within the heavens and earth asks Him; every day He is bringing about a matter.
- 55:30فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny?
- 55:31سَنَفْرُغُ لَكُمْ أَيُّهَ ٱلثَّقَلَانِاے دونوں جماعتو! ہم عنقریب تمہاری طرف متوجہ ہوتے ہیںWe will attend to you, O prominent beings.
- 55:32فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny?
- 55:33يَٰمَعْشَرَ ٱلْجِنِّ وَٱلْإِنسِ إِنِ ٱسْتَطَعْتُمْ أَن تَنفُذُوا۟ مِنْ أَقْطَارِ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ فَٱنفُذُوا۟ ۚ لَا تَنفُذُونَ إِلَّا بِسُلْطَٰنٍۢاے گروہِ جن وانس اگر تمہیں قدرت ہو کہ آسمان اور زمین کے کناروں سے نکل جاؤ تو نکل جاؤ۔ اور زور کے سوا تم نکل سکنے ہی کے نہیںO company of jinn and mankind, if you are able to pass beyond the regions of the heavens and the earth, then pass. You will not pass except by authority [from Allah].
- 55:34فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny?
- 55:35يُرْسَلُ عَلَيْكُمَا شُوَاظٌۭ مِّن نَّارٍۢ وَنُحَاسٌۭ فَلَا تَنتَصِرَانِتم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا تو پھر تم مقابلہ نہ کرسکو گےThere will be sent upon you a flame of fire and smoke, and you will not defend yourselves.
- 55:36فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny?
- 55:37فَإِذَا ٱنشَقَّتِ ٱلسَّمَآءُ فَكَانَتْ وَرْدَةًۭ كَٱلدِّهَانِپھر جب آسمان پھٹ کر تیل کی تلچھٹ کی طرح گلابی ہوجائے گا (تو) وہ کیسا ہولناک دن ہوگاAnd when the heaven is split open and becomes rose-colored like oil -
- 55:38فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny? -
- 55:39فَيَوْمَئِذٍۢ لَّا يُسْـَٔلُ عَن ذَنۢبِهِۦٓ إِنسٌۭ وَلَا جَآنٌّۭاس روز نہ تو کسی انسان سے اس کے گناہوں کے بارے میں پرسش کی جائے گی اور نہ کسی جن سےThen on that Day none will be asked about his sin among men or jinn.
- 55:40فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny?
- 55:41يُعْرَفُ ٱلْمُجْرِمُونَ بِسِيمَٰهُمْ فَيُؤْخَذُ بِٱلنَّوَٰصِى وَٱلْأَقْدَامِگنہگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لئے جائیں گے تو پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑ لئے جائیں گےThe criminals will be known by their marks, and they will be seized by the forelocks and the feet.
- 55:42فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny?
- 55:43هَٰذِهِۦ جَهَنَّمُ ٱلَّتِى يُكَذِّبُ بِهَا ٱلْمُجْرِمُونَیہی وہ جہنم ہے جسے گنہگار لوگ جھٹلاتے تھےThis is Hell, which the criminals deny.
- 55:44يَطُوفُونَ بَيْنَهَا وَبَيْنَ حَمِيمٍ ءَانٍۢوہ دوزخ اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان گھومتے پھریں گےThey will go around between it and scalding water, heated [to the utmost degree].
- 55:45فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny?
- 55:46وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِۦ جَنَّتَانِاور جو شخص اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرا اس کے لئے دو باغ ہیںBut for he who has feared the position of his Lord are two gardens -
- 55:47فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny? -
- 55:48ذَوَاتَآ أَفْنَانٍۢان دونوں میں بہت سی شاخیں (یعنی قسم قسم کے میووں کے درخت ہیں)Having [spreading] branches.
- 55:49فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny?
- 55:50فِيهِمَا عَيْنَانِ تَجْرِيَانِان میں دو چشمے بہہ رہے ہیںIn both of them are two springs, flowing.
- 55:51فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny?
- 55:52فِيهِمَا مِن كُلِّ فَٰكِهَةٍۢ زَوْجَانِان میں سب میوے دو دو قسم کے ہیںIn both of them are of every fruit, two kinds.
- 55:53فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny?
- 55:54مُتَّكِـِٔينَ عَلَىٰ فُرُشٍۭ بَطَآئِنُهَا مِنْ إِسْتَبْرَقٍۢ ۚ وَجَنَى ٱلْجَنَّتَيْنِ دَانٍۢ(اہل جنت) ایسے بچھونوں پر جن کے استرا طلس کے ہیں تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے۔ اور دونوں باغوں کے میوے قریب (جھک رہے) ہیں[They are] reclining on beds whose linings are of silk brocade, and the fruit of the two gardens is hanging low.
- 55:55فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny?
- 55:56فِيهِنَّ قَٰصِرَٰتُ ٱلطَّرْفِ لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌۭ قَبْلَهُمْ وَلَا جَآنٌّۭان میں نیچی نگاہ والی عورتیں ہیں جن کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نےIn them are women limiting [their] glances, untouched before them by man or jinni -
- 55:57فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny? -
- 55:58كَأَنَّهُنَّ ٱلْيَاقُوتُ وَٱلْمَرْجَانُگویا وہ یاقوت اور مرجان ہیںAs if they were rubies and coral.
- 55:59فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny?
- 55:60هَلْ جَزَآءُ ٱلْإِحْسَٰنِ إِلَّا ٱلْإِحْسَٰنُنیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں ہےIs the reward for good [anything] but good?
- 55:61فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny?
- 55:62وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِاور ان باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہیںAnd below them both [in excellence] are two [other] gardens -
- 55:63فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny? -
- 55:64مُدْهَآمَّتَانِدونوں خوب گہرے سبزDark green [in color].
- 55:65فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny?
- 55:66فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِان میں دو چشمے ابل رہے ہیںIn both of them are two springs, spouting.
- 55:67فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny?
- 55:68فِيهِمَا فَٰكِهَةٌۭ وَنَخْلٌۭ وَرُمَّانٌۭان میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیںIn both of them are fruit and palm trees and pomegranates.
- 55:69فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny?
- 55:70فِيهِنَّ خَيْرَٰتٌ حِسَانٌۭان میں نیک سیرت (اور) خوبصورت عورتیں ہیںIn them are good and beautiful women -
- 55:71فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny? -
- 55:72حُورٌۭ مَّقْصُورَٰتٌۭ فِى ٱلْخِيَامِ(وہ) حوریں (ہیں جو) خیموں میں مستور (ہیں)Fair ones reserved in pavilions -
- 55:73فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny? -
- 55:74لَمْ يَطْمِثْهُنَّ إِنسٌۭ قَبْلَهُمْ وَلَا جَآنٌّۭان کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نےUntouched before them by man or jinni -
- 55:75فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny? -
- 55:76مُتَّكِـِٔينَ عَلَىٰ رَفْرَفٍ خُضْرٍۢ وَعَبْقَرِىٍّ حِسَانٍۢسبز قالینوں اور نفیس مسندوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گےReclining on green cushions and beautiful fine carpets.
- 55:77فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِتو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟So which of the favors of your Lord would you deny?
- 55:78تَبَٰرَكَ ٱسْمُ رَبِّكَ ذِى ٱلْجَلَٰلِ وَٱلْإِكْرَامِ(اے محمدﷺ) تمہارا پروردگار جو صاحب جلال وعظمت ہے اس کا نام بڑا بابرکت ہےBlessed is the name of your Lord, Owner of Majesty and Honor.