Surah 37 of 114 · 182 ayahs · Makki · 18 reciters
الصافات
Surah As-Saffat
Those Ranged in Ranks
- Surah
- 37/114
- Ayahs
- 182
- Revealed
- Makki
- Reciters
- 18
Reciter — 18 to choose from
Reciting: Abdul Basit Abdus Samad
Text and translation
Arabic: Uthmani text from Tanzil.net. Urdu: Fateh Muhammad Jalandhry. English: Saheeh International. Served by alquran.cloud. Translations are reproduced as published and are not edited here.
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
- 37:1بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ وَٱلصَّٰٓفَّٰتِ صَفًّۭاقسم ہے صف باندھنے والوں کی پرا جما کرBy those [angels] lined up in rows
- 37:2فَٱلزَّٰجِرَٰتِ زَجْرًۭاپھر ڈانٹنے والوں کی جھڑک کرAnd those who drive [the clouds]
- 37:3فَٱلتَّٰلِيَٰتِ ذِكْرًاپھر ذکر (یعنی قرآن) پڑھنے والوں کی (غور کرکر)And those who recite the message,
- 37:4إِنَّ إِلَٰهَكُمْ لَوَٰحِدٌۭکہ تمہارا معبود ایک ہےIndeed, your God is One,
- 37:5رَّبُّ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا وَرَبُّ ٱلْمَشَٰرِقِجو آسمانوں اور زمین اور جو چیزیں ان میں ہیں سب کا مالک ہے اور سورج کے طلوع ہونے کے مقامات کا بھی مالک ہےLord of the heavens and the earth and that between them and Lord of the sunrises.
- 37:6إِنَّا زَيَّنَّا ٱلسَّمَآءَ ٱلدُّنْيَا بِزِينَةٍ ٱلْكَوَاكِبِبےشک ہم ہی نے آسمان دنیا کو ستاروں کی زینت سے مزین کیاIndeed, We have adorned the nearest heaven with an adornment of stars
- 37:7وَحِفْظًۭا مِّن كُلِّ شَيْطَٰنٍۢ مَّارِدٍۢاور ہر شیطان سرکش سے اس کی حفاظت کیAnd as protection against every rebellious devil
- 37:8لَّا يَسَّمَّعُونَ إِلَى ٱلْمَلَإِ ٱلْأَعْلَىٰ وَيُقْذَفُونَ مِن كُلِّ جَانِبٍۢکہ اوپر کی مجلس کی طرف کان نہ لگاسکیں اور ہر طرف سے (ان پر انگارے) پھینکے جاتے ہیں[So] they may not listen to the exalted assembly [of angels] and are pelted from every side,
- 37:9دُحُورًۭا ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌۭ وَاصِبٌ(یعنی وہاں سے) نکال دینے کو اور ان کے لئے دائمی عذاب ہےRepelled; and for them is a constant punishment,
- 37:10إِلَّا مَنْ خَطِفَ ٱلْخَطْفَةَ فَأَتْبَعَهُۥ شِهَابٌۭ ثَاقِبٌۭہاں جو کوئی (فرشتوں کی کسی بات کو) چوری سے جھپٹ لینا چاہتا ہے تو جلتا ہوا انگارہ ان کے پیچھے لگتا ہےExcept one who snatches [some words] by theft, but they are pursued by a burning flame, piercing [in brightness].
- 37:11فَٱسْتَفْتِهِمْ أَهُمْ أَشَدُّ خَلْقًا أَم مَّنْ خَلَقْنَآ ۚ إِنَّا خَلَقْنَٰهُم مِّن طِينٍۢ لَّازِبٍۭتو ان سے پوچھو کہ ان کا بنانا مشکل ہے یا جتنی خلقت ہم نے بنائی ہے؟ انہیں ہم نے چپکتے گارے سے بنایا ہےThen inquire of them, [O Muhammad], "Are they a stronger [or more difficult] creation or those [others] We have created?" Indeed, We created men from sticky clay.
- 37:12بَلْ عَجِبْتَ وَيَسْخَرُونَہاں تم تو تعجب کرتے ہو اور یہ تمسخر کرتے ہیںBut you wonder, while they mock,
- 37:13وَإِذَا ذُكِّرُوا۟ لَا يَذْكُرُونَاور جب ان کو نصیحت دی جاتی ہے تو نصیحت قبول نہیں کرتےAnd when they are reminded, they remember not.
- 37:14وَإِذَا رَأَوْا۟ ءَايَةًۭ يَسْتَسْخِرُونَاور جب کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو ٹھٹھے کرتے ہیںAnd when they see a sign, they ridicule
- 37:15وَقَالُوٓا۟ إِنْ هَٰذَآ إِلَّا سِحْرٌۭ مُّبِينٌاور کہتے ہیں کہ یہ تو صریح جادو ہےAnd say, "This is not but obvious magic.
- 37:16أَءِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًۭا وَعِظَٰمًا أَءِنَّا لَمَبْعُوثُونَبھلا جب ہم مرگئے اور مٹی اور ہڈیاں ہوگئے تو کیا پھر اٹھائے جائیں گے؟When we have died and become dust and bones, are we indeed to be resurrected?
- 37:17أَوَءَابَآؤُنَا ٱلْأَوَّلُونَاور کیا ہمارے باپ دادا بھی (جو) پہلے (ہو گزرے ہیں)And our forefathers [as well]?"
- 37:18قُلْ نَعَمْ وَأَنتُمْ دَٰخِرُونَکہہ دو کہ ہاں اور تم ذلیل ہوگےSay, "Yes, and you will be [rendered] contemptible."
- 37:19فَإِنَّمَا هِىَ زَجْرَةٌۭ وَٰحِدَةٌۭ فَإِذَا هُمْ يَنظُرُونَوہ تو ایک زور کی آواز ہوگی اور یہ اس وقت دیکھنے لگیں گےIt will be only one shout, and at once they will be observing.
- 37:20وَقَالُوا۟ يَٰوَيْلَنَا هَٰذَا يَوْمُ ٱلدِّينِاور کہیں گے، ہائے شامت یہی جزا کا دن ہےThey will say, "O woe to us! This is the Day of Recompense."
- 37:21هَٰذَا يَوْمُ ٱلْفَصْلِ ٱلَّذِى كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ(کہا جائے گا کہ ہاں) فیصلے کا دن جس کو تم جھوٹ سمجھتے تھے یہی ہے[They will be told], "This is the Day of Judgement which you used to deny."
- 37:22۞ ٱحْشُرُوا۟ ٱلَّذِينَ ظَلَمُوا۟ وَأَزْوَٰجَهُمْ وَمَا كَانُوا۟ يَعْبُدُونَجو لوگ ظلم کرتے تھے ان کو اور ان کے ہم جنسوں کو اور جن کو وہ پوجا کرتے تھے (سب کو) جمع کرلو[The angels will be ordered], "Gather those who committed wrong, their kinds, and what they used to worship
- 37:23مِن دُونِ ٱللَّهِ فَٱهْدُوهُمْ إِلَىٰ صِرَٰطِ ٱلْجَحِيمِ(یعنی جن کو) خدا کے سوا (پوجا کرتے تھے) پھر ان کو جہنم کے رستے پر چلا دوOther than Allah, and guide them to the path of Hellfire
- 37:24وَقِفُوهُمْ ۖ إِنَّهُم مَّسْـُٔولُونَاور ان کو ٹھیرائے رکھو کہ ان سے (کچھ) پوچھنا ہےAnd stop them; indeed, they are to be questioned."
- 37:25مَا لَكُمْ لَا تَنَاصَرُونَتم کو کیا ہوا کہ ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے؟[They will be asked], "What is [wrong] with you? Why do you not help each other?"
- 37:26بَلْ هُمُ ٱلْيَوْمَ مُسْتَسْلِمُونَبلکہ آج تو وہ فرمانبردار ہیںBut they, that Day, are in surrender.
- 37:27وَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍۢ يَتَسَآءَلُونَاور ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گےAnd they will approach one another blaming each other.
- 37:28قَالُوٓا۟ إِنَّكُمْ كُنتُمْ تَأْتُونَنَا عَنِ ٱلْيَمِينِکہیں گے کیا تم ہی ہمارے پاس دائیں (اور بائیں) سے آتے تھےThey will say, "Indeed, you used to come at us from the right."
- 37:29قَالُوا۟ بَل لَّمْ تَكُونُوا۟ مُؤْمِنِينَوہ کہیں گے بلکہ تم ہی ایمان لانے والے نہ تھےThe oppressors will say, "Rather, you [yourselves] were not believers,
- 37:30وَمَا كَانَ لَنَا عَلَيْكُم مِّن سُلْطَٰنٍۭ ۖ بَلْ كُنتُمْ قَوْمًۭا طَٰغِينَاور ہمارا تم پر کچھ زور نہ تھا۔ بلکہ تم سرکش لوگ تھےAnd we had over you no authority, but you were a transgressing people.
- 37:31فَحَقَّ عَلَيْنَا قَوْلُ رَبِّنَآ ۖ إِنَّا لَذَآئِقُونَسو ہمارے بارے میں ہمارے پروردگار کی بات پوری ہوگئی اب ہم مزے چکھیں گےSo the word of our Lord has come into effect upon us; indeed, we will taste [punishment].
- 37:32فَأَغْوَيْنَٰكُمْ إِنَّا كُنَّا غَٰوِينَہم نے تم کو بھی گمراہ کیا (اور) ہم خود بھی گمراہ تھےAnd we led you to deviation; indeed, we were deviators."
- 37:33فَإِنَّهُمْ يَوْمَئِذٍۢ فِى ٱلْعَذَابِ مُشْتَرِكُونَپس وہ اس روز عذاب میں ایک دوسرے کے شریک ہوں گےSo indeed they, that Day, will be sharing in the punishment.
- 37:34إِنَّا كَذَٰلِكَ نَفْعَلُ بِٱلْمُجْرِمِينَہم گنہگاروں کے ساتھ ایسا ہی کیا کرتے ہیںIndeed, that is how We deal with the criminals.
- 37:35إِنَّهُمْ كَانُوٓا۟ إِذَا قِيلَ لَهُمْ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّهُ يَسْتَكْبِرُونَان کا یہ حال تھا کہ جب ان سے کہا جاتا تھا کہ خدا کے سوا کوئی معبود نہیں تو غرور کرتے تھےIndeed they, when it was said to them, "There is no deity but Allah," were arrogant
- 37:36وَيَقُولُونَ أَئِنَّا لَتَارِكُوٓا۟ ءَالِهَتِنَا لِشَاعِرٍۢ مَّجْنُونٍۭاور کہتے تھے کہ بھلا ہم ایک دیوانے شاعر کے کہنے سے کہیں اپنے معبودوں کو چھوڑ دینے والے ہیںAnd were saying, "Are we to leave our gods for a mad poet?"
- 37:37بَلْ جَآءَ بِٱلْحَقِّ وَصَدَّقَ ٱلْمُرْسَلِينَبلکہ وہ حق لے کر آئے ہیں اور (پہلے) پیغمبروں کو سچا کہتے ہیںRather, the Prophet has come with the truth and confirmed the [previous] messengers.
- 37:38إِنَّكُمْ لَذَآئِقُوا۟ ٱلْعَذَابِ ٱلْأَلِيمِبےشک تم تکلیف دینے والے عذاب کا مزہ چکھنے والے ہوIndeed, you [disbelievers] will be tasters of the painful punishment,
- 37:39وَمَا تُجْزَوْنَ إِلَّا مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَاور تم کو بدلہ ویسا ہی ملے گا جیسے تم کام کرتے تھےAnd you will not be recompensed except for what you used to do -
- 37:40إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلْمُخْلَصِينَمگر جو خدا کے بندگان خاص ہیںBut not the chosen servants of Allah.
- 37:41أُو۟لَٰٓئِكَ لَهُمْ رِزْقٌۭ مَّعْلُومٌۭیہی لوگ ہیں جن کے لئے روزی مقرر ہےThose will have a provision determined -
- 37:42فَوَٰكِهُ ۖ وَهُم مُّكْرَمُونَ(یعنی) میوے اور ان کا اعزاز کیا جائے گاFruits; and they will be honored
- 37:43فِى جَنَّٰتِ ٱلنَّعِيمِنعمت کے باغوں میںIn gardens of pleasure
- 37:44عَلَىٰ سُرُرٍۢ مُّتَقَٰبِلِينَایک دوسرے کے سامنے تختوں پر (بیٹھے ہوں گے)On thrones facing one another.
- 37:45يُطَافُ عَلَيْهِم بِكَأْسٍۢ مِّن مَّعِينٍۭشراب لطیف کے جام کا ان میں دور چل رہا ہوگاThere will be circulated among them a cup [of wine] from a flowing spring,
- 37:46بَيْضَآءَ لَذَّةٍۢ لِّلشَّٰرِبِينَجو رنگ کی سفید اور پینے والوں کے لئے (سراسر) لذت ہوگیWhite and delicious to the drinkers;
- 37:47لَا فِيهَا غَوْلٌۭ وَلَا هُمْ عَنْهَا يُنزَفُونَنہ اس سے دردِ سر ہو اور نہ وہ اس سے متوالے ہوں گےNo bad effect is there in it, nor from it will they be intoxicated.
- 37:48وَعِندَهُمْ قَٰصِرَٰتُ ٱلطَّرْفِ عِينٌۭاور ان کے پاس عورتیں ہوں گی جو نگاہیں نیچی رکھتی ہوں گی اور آنکھیں بڑی بڑیAnd with them will be women limiting [their] glances, with large, [beautiful] eyes,
- 37:49كَأَنَّهُنَّ بَيْضٌۭ مَّكْنُونٌۭگویا وہ محفوظ انڈے ہیںAs if they were [delicate] eggs, well-protected.
- 37:50فَأَقْبَلَ بَعْضُهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍۢ يَتَسَآءَلُونَپھر وہ ایک دوسرے کی طرف رخ کرکے سوال (وجواب) کریں گےAnd they will approach one another, inquiring of each other.
- 37:51قَالَ قَآئِلٌۭ مِّنْهُمْ إِنِّى كَانَ لِى قَرِينٌۭایک کہنے والا ان میں سے کہے گا کہ میرا ایک ہم نشین تھاA speaker among them will say, "Indeed, I had a companion [on earth]
- 37:52يَقُولُ أَءِنَّكَ لَمِنَ ٱلْمُصَدِّقِينَ(جو) کہتا تھا کہ بھلا تم بھی ایسی باتوں کے باور کرنے والوں میں ہوWho would say, 'Are you indeed of those who believe
- 37:53أَءِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًۭا وَعِظَٰمًا أَءِنَّا لَمَدِينُونَبھلا جب ہم مر گئے اور مٹی اور ہڈیاں ہوگئے تو کیا ہم کو بدلہ ملے گا؟That when we have died and become dust and bones, we will indeed be recompensed?'"
- 37:54قَالَ هَلْ أَنتُم مُّطَّلِعُونَ(پھر) کہے گا کہ بھلا تم (اسے) جھانک کر دیکھنا چاہتے ہو؟He will say, "Would you [care to] look?"
- 37:55فَٱطَّلَعَ فَرَءَاهُ فِى سَوَآءِ ٱلْجَحِيمِ(اتنے میں) وہ (خود) جھانکے گا تو اس کو وسط دوزخ میں دیکھے گاAnd he will look and see him in the midst of the Hellfire.
- 37:56قَالَ تَٱللَّهِ إِن كِدتَّ لَتُرْدِينِکہے گا کہ خدا کی قسم تُو تو مجھے ہلاک ہی کرچکا تھاHe will say, "By Allah, you almost ruined me.
- 37:57وَلَوْلَا نِعْمَةُ رَبِّى لَكُنتُ مِنَ ٱلْمُحْضَرِينَاور اگر میرے پروردگار کی مہربانی نہ ہوتی تو میں بھی ان میں ہوتا جو (عذاب میں) حاضر کئے گئے ہیںIf not for the favor of my Lord, I would have been of those brought in [to Hell].
- 37:58أَفَمَا نَحْنُ بِمَيِّتِينَکیا (یہ نہیں کہ) ہم (آئندہ کبھی) مرنے کے نہیںThen, are we not to die
- 37:59إِلَّا مَوْتَتَنَا ٱلْأُولَىٰ وَمَا نَحْنُ بِمُعَذَّبِينَہاں (جو) پہلی بار مرنا (تھا سو مرچکے) اور ہمیں عذاب بھی نہیں ہونے کاExcept for our first death, and we will not be punished?"
- 37:60إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ ٱلْفَوْزُ ٱلْعَظِيمُبےشک یہ بڑی کامیابی ہےIndeed, this is the great attainment.
- 37:61لِمِثْلِ هَٰذَا فَلْيَعْمَلِ ٱلْعَٰمِلُونَایسی ہی (نعمتوں) کے لئے عمل کرنے والوں کو عمل کرنے چاہئیںFor the like of this let the workers [on earth] work.
- 37:62أَذَٰلِكَ خَيْرٌۭ نُّزُلًا أَمْ شَجَرَةُ ٱلزَّقُّومِبھلا یہ مہمانی اچھی ہے یا تھوہر کا درخت؟Is Paradise a better accommodation or the tree of zaqqum?
- 37:63إِنَّا جَعَلْنَٰهَا فِتْنَةًۭ لِّلظَّٰلِمِينَہم نے اس کو ظالموں کے لئے عذاب بنا رکھا ہےIndeed, We have made it a torment for the wrongdoers.
- 37:64إِنَّهَا شَجَرَةٌۭ تَخْرُجُ فِىٓ أَصْلِ ٱلْجَحِيمِوہ ایک درخت ہے کہ جہنم کے اسفل میں اُگے گاIndeed, it is a tree issuing from the bottom of the Hellfire,
- 37:65طَلْعُهَا كَأَنَّهُۥ رُءُوسُ ٱلشَّيَٰطِينِاُس کے خوشے ایسے ہوں گے جیسے شیطانوں کے سرIts emerging fruit as if it was heads of the devils.
- 37:66فَإِنَّهُمْ لَءَاكِلُونَ مِنْهَا فَمَالِـُٔونَ مِنْهَا ٱلْبُطُونَسو وہ اسی میں سے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گےAnd indeed, they will eat from it and fill with it their bellies.
- 37:67ثُمَّ إِنَّ لَهُمْ عَلَيْهَا لَشَوْبًۭا مِّنْ حَمِيمٍۢپھر اس (کھانے) کے ساتھ ان کو گرم پانی ملا کر دیا جائے گاThen indeed, they will have after it a mixture of scalding water.
- 37:68ثُمَّ إِنَّ مَرْجِعَهُمْ لَإِلَى ٱلْجَحِيمِپھر ان کو دوزخ کی طرف لوٹایا جائے گاThen indeed, their return will be to the Hellfire.
- 37:69إِنَّهُمْ أَلْفَوْا۟ ءَابَآءَهُمْ ضَآلِّينَانہوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ ہی پایاIndeed they found their fathers astray.
- 37:70فَهُمْ عَلَىٰٓ ءَاثَٰرِهِمْ يُهْرَعُونَسو وہ ان ہی کے پیچھے دوڑے چلے جاتے ہیںSo they hastened [to follow] in their footsteps.
- 37:71وَلَقَدْ ضَلَّ قَبْلَهُمْ أَكْثَرُ ٱلْأَوَّلِينَاور ان سے پیشتر بہت سے لوگ بھی گمراہ ہوگئے تھےAnd there had already strayed before them most of the former peoples,
- 37:72وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا فِيهِم مُّنذِرِينَاور ہم نے ان میں متنبہ کرنے والے بھیجےAnd We had already sent among them warners.
- 37:73فَٱنظُرْ كَيْفَ كَانَ عَٰقِبَةُ ٱلْمُنذَرِينَسو دیکھ لو کہ جن کو متنبہ کیا گیا تھا ان کا انجام کیسا ہواThen look how was the end of those who were warned -
- 37:74إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلْمُخْلَصِينَہاں خدا کے بندگان خاص (کا انجام بہت اچھا ہوا)But not the chosen servants of Allah.
- 37:75وَلَقَدْ نَادَىٰنَا نُوحٌۭ فَلَنِعْمَ ٱلْمُجِيبُونَاور ہم کو نوح نے پکارا سو (دیکھ لو کہ) ہم (دعا کو کیسے) اچھے قبول کرنے والے ہیںAnd Noah had certainly called Us, and [We are] the best of responders.
- 37:76وَنَجَّيْنَٰهُ وَأَهْلَهُۥ مِنَ ٱلْكَرْبِ ٱلْعَظِيمِاور ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو بڑی مصیبت سے نجات دیAnd We saved him and his family from the great affliction.
- 37:77وَجَعَلْنَا ذُرِّيَّتَهُۥ هُمُ ٱلْبَاقِينَاور ان کی اولاد کو ایسا کیا کہ وہی باقی رہ گئےAnd We made his descendants those remaining [on the earth]
- 37:78وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِى ٱلْءَاخِرِينَاور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (جمیل باقی) چھوڑ دیاAnd left for him [favorable mention] among later generations:
- 37:79سَلَٰمٌ عَلَىٰ نُوحٍۢ فِى ٱلْعَٰلَمِينَیعنی) تمام جہان میں (کہ) نوح پر سلام"Peace upon Noah among the worlds."
- 37:80إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَنیکوکاروں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیںIndeed, We thus reward the doers of good.
- 37:81إِنَّهُۥ مِنْ عِبَادِنَا ٱلْمُؤْمِنِينَبےشک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھاIndeed, he was of Our believing servants.
- 37:82ثُمَّ أَغْرَقْنَا ٱلْءَاخَرِينَپھر ہم نے دوسروں کو ڈبو دیاThen We drowned the disbelievers.
- 37:83۞ وَإِنَّ مِن شِيعَتِهِۦ لَإِبْرَٰهِيمَاور ان ہی کے پیرووں میں ابراہیم تھےAnd indeed, among his kind was Abraham,
- 37:84إِذْ جَآءَ رَبَّهُۥ بِقَلْبٍۢ سَلِيمٍجب وہ اپنے پروردگار کے پاس (عیب سے) پاک دل لے کر آئےWhen he came to his Lord with a sound heart
- 37:85إِذْ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوْمِهِۦ مَاذَا تَعْبُدُونَجب انہوں نے اپنے باپ سے اور اپنی قوم سے کہا کہ تم کن چیزوں کو پوجتے ہو؟[And] when he said to his father and his people, "What do you worship?
- 37:86أَئِفْكًا ءَالِهَةًۭ دُونَ ٱللَّهِ تُرِيدُونَکیوں جھوٹ (بنا کر) خدا کے سوا اور معبودوں کے طالب ہو؟Is it falsehood [as] gods other than Allah you desire?
- 37:87فَمَا ظَنُّكُم بِرَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَبھلا پروردگار عالم کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے؟Then what is your thought about the Lord of the worlds?"
- 37:88فَنَظَرَ نَظْرَةًۭ فِى ٱلنُّجُومِتب انہوں نے ستاروں کی طرف ایک نظر کیAnd he cast a look at the stars
- 37:89فَقَالَ إِنِّى سَقِيمٌۭاور کہا میں تو بیمار ہوںAnd said, "Indeed, I am [about to be] ill."
- 37:90فَتَوَلَّوْا۟ عَنْهُ مُدْبِرِينَتب وہ ان سے پیٹھ پھیر کر لوٹ گئےSo they turned away from him, departing.
- 37:91فَرَاغَ إِلَىٰٓ ءَالِهَتِهِمْ فَقَالَ أَلَا تَأْكُلُونَپھر ابراہیم ان کے معبودوں کی طرف متوجہ ہوئے اور کہنے لگے کہ تم کھاتے کیوں نہیں؟Then he turned to their gods and said, "Do you not eat?
- 37:92مَا لَكُمْ لَا تَنطِقُونَتمہیں کیا ہوا ہے تم بولتے نہیں؟What is [wrong] with you that you do not speak?"
- 37:93فَرَاغَ عَلَيْهِمْ ضَرْبًۢا بِٱلْيَمِينِپھر ان کو داہنے ہاتھ سے مارنا (اور توڑنا) شروع کیاAnd he turned upon them a blow with [his] right hand.
- 37:94فَأَقْبَلُوٓا۟ إِلَيْهِ يَزِفُّونَتو وہ لوگ ان کے پاس دوڑے ہوئے آئےThen the people came toward him, hastening.
- 37:95قَالَ أَتَعْبُدُونَ مَا تَنْحِتُونَانہوں نے کہا کہ تم ایسی چیزوں کو کیوں پوجتے ہو جن کو خود تراشتے ہو؟He said, "Do you worship that which you [yourselves] carve,
- 37:96وَٱللَّهُ خَلَقَكُمْ وَمَا تَعْمَلُونَحالانکہ تم کو اور جو تم بناتے ہو اس کو خدا ہی نے پیدا کیا ہےWhile Allah created you and that which you do?"
- 37:97قَالُوا۟ ٱبْنُوا۟ لَهُۥ بُنْيَٰنًۭا فَأَلْقُوهُ فِى ٱلْجَحِيمِوہ کہنے لگے کہ اس کے لئے ایک عمارت بناؤ پھر اس کو آگ کے ڈھیر میں ڈال دوThey said, "Construct for him a furnace and throw him into the burning fire."
- 37:98فَأَرَادُوا۟ بِهِۦ كَيْدًۭا فَجَعَلْنَٰهُمُ ٱلْأَسْفَلِينَغرض انہوں نے ان کے ساتھ ایک چال چلنی چاہی اور ہم نے ان ہی کو زیر کردیاAnd they intended for him a plan, but We made them the most debased.
- 37:99وَقَالَ إِنِّى ذَاهِبٌ إِلَىٰ رَبِّى سَيَهْدِينِاور ابراہیم بولے کہ میں اپنے پروردگار کی طرف جانے والا ہوں وہ مجھے رستہ دکھائے گاAnd [then] he said, "Indeed, I will go to [where I am ordered by] my Lord; He will guide me.
- 37:100رَبِّ هَبْ لِى مِنَ ٱلصَّٰلِحِينَاے پروردگار مجھے (اولاد) عطا فرما (جو) سعادت مندوں میں سے (ہو)My Lord, grant me [a child] from among the righteous."
- 37:101فَبَشَّرْنَٰهُ بِغُلَٰمٍ حَلِيمٍۢتو ہم نے ان کو ایک نرم دل لڑکے کی خوشخبری دیSo We gave him good tidings of a forbearing boy.
- 37:102فَلَمَّا بَلَغَ مَعَهُ ٱلسَّعْىَ قَالَ يَٰبُنَىَّ إِنِّىٓ أَرَىٰ فِى ٱلْمَنَامِ أَنِّىٓ أَذْبَحُكَ فَٱنظُرْ مَاذَا تَرَىٰ ۚ قَالَ يَٰٓأَبَتِ ٱفْعَلْ مَا تُؤْمَرُ ۖ سَتَجِدُنِىٓ إِن شَآءَ ٱللَّهُ مِنَ ٱلصَّٰبِرِينَجب وہ ان کے ساتھ دوڑنے (کی عمر) کو پہنچا تو ابراہیم نے کہا کہ بیٹا میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ (گویا) تم کو ذبح کر رہا ہوں تو تم سوچو کہ تمہارا کیا خیال ہے؟ انہوں نے کہا کہ ابا جو آپ کو حکم ہوا ہے وہی کیجیئے خدا نے چاہا تو آپ مجھے صابروں میں پایئے گاAnd when he reached with him [the age of] exertion, he said, "O my son, indeed I have seen in a dream that I [must] sacrifice you, so see what you think." He said, "O my father, do as you are commanded. You will find me, if Allah wills, of the steadfast."
- 37:103فَلَمَّآ أَسْلَمَا وَتَلَّهُۥ لِلْجَبِينِجب دونوں نے حکم مان لیا اور باپ نے بیٹے کو ماتھے کے بل لٹا دیاAnd when they had both submitted and he put him down upon his forehead,
- 37:104وَنَٰدَيْنَٰهُ أَن يَٰٓإِبْرَٰهِيمُتو ہم نے ان کو پکارا کہ اے ابراہیمWe called to him, "O Abraham,
- 37:105قَدْ صَدَّقْتَ ٱلرُّءْيَآ ۚ إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَتم نے خواب کو سچا کر دکھایا۔ ہم نیکوکاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیںYou have fulfilled the vision." Indeed, We thus reward the doers of good.
- 37:106إِنَّ هَٰذَا لَهُوَ ٱلْبَلَٰٓؤُا۟ ٱلْمُبِينُبلاشبہ یہ صریح آزمائش تھیIndeed, this was the clear trial.
- 37:107وَفَدَيْنَٰهُ بِذِبْحٍ عَظِيمٍۢاور ہم نے ایک بڑی قربانی کو ان کا فدیہ دیاAnd We ransomed him with a great sacrifice,
- 37:108وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِى ٱلْءَاخِرِينَاور پیچھے آنے والوں میں ابراہیم کا (ذکر خیر باقی) چھوڑ دیاAnd We left for him [favorable mention] among later generations:
- 37:109سَلَٰمٌ عَلَىٰٓ إِبْرَٰهِيمَکہ ابراہیم پر سلام ہو"Peace upon Abraham."
- 37:110كَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَنیکوکاروں کو ہم ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیںIndeed, We thus reward the doers of good.
- 37:111إِنَّهُۥ مِنْ عِبَادِنَا ٱلْمُؤْمِنِينَوہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھےIndeed, he was of Our believing servants.
- 37:112وَبَشَّرْنَٰهُ بِإِسْحَٰقَ نَبِيًّۭا مِّنَ ٱلصَّٰلِحِينَاور ہم نے ان کو اسحاق کی بشارت بھی دی (کہ وہ) نبی (اور) نیکوکاروں میں سے (ہوں گے)And We gave him good tidings of Isaac, a prophet from among the righteous.
- 37:113وَبَٰرَكْنَا عَلَيْهِ وَعَلَىٰٓ إِسْحَٰقَ ۚ وَمِن ذُرِّيَّتِهِمَا مُحْسِنٌۭ وَظَالِمٌۭ لِّنَفْسِهِۦ مُبِينٌۭاور ہم نے ان پر اور اسحاق پر برکتیں نازل کی تھیں۔ اور ان دونوں اولاد کی میں سے نیکوکار بھی ہیں اور اپنے آپ پر صریح ظلم کرنے والے (یعنی گنہگار) بھی ہیںAnd We blessed him and Isaac. But among their descendants is the doer of good and the clearly unjust to himself.
- 37:114وَلَقَدْ مَنَنَّا عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَٰرُونَاور ہم نے موسیٰ اور ہارون پر بھی احسان کئےAnd We did certainly confer favor upon Moses and Aaron.
- 37:115وَنَجَّيْنَٰهُمَا وَقَوْمَهُمَا مِنَ ٱلْكَرْبِ ٱلْعَظِيمِاور ان کو اور ان کی قوم کو مصیبت عظیمہ سے نجات بخشیAnd We saved them and their people from the great affliction,
- 37:116وَنَصَرْنَٰهُمْ فَكَانُوا۟ هُمُ ٱلْغَٰلِبِينَاور ان کی مدد کی تو وہ غالب ہوگئےAnd We supported them so it was they who overcame.
- 37:117وَءَاتَيْنَٰهُمَا ٱلْكِتَٰبَ ٱلْمُسْتَبِينَاور ان دونوں کو کتاب واضح (المطالب) عنایت کیAnd We gave them the explicit Scripture,
- 37:118وَهَدَيْنَٰهُمَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلْمُسْتَقِيمَاور ان کو سیدھا رستہ دکھایاAnd We guided them on the straight path.
- 37:119وَتَرَكْنَا عَلَيْهِمَا فِى ٱلْءَاخِرِينَاور پیچھے آنے والوں میں ان کا ذکر (خیر باقی) چھوڑ دیاAnd We left for them [favorable mention] among later generations:
- 37:120سَلَٰمٌ عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَٰرُونَکہ موسیٰ اور ہارون پر سلام"Peace upon Moses and Aaron."
- 37:121إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَبےشک ہم نیکوکاروں کو ایسا ہی بدلہ دیا کرتے ہیںIndeed, We thus reward the doers of good.
- 37:122إِنَّهُمَا مِنْ عِبَادِنَا ٱلْمُؤْمِنِينَوہ دونوں ہمارے مومن بندوں میں سے تھےIndeed, they were of Our believing servants.
- 37:123وَإِنَّ إِلْيَاسَ لَمِنَ ٱلْمُرْسَلِينَاور الیاس بھی پیغمبروں میں سے تھےAnd indeed, Elias was from among the messengers,
- 37:124إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِۦٓ أَلَا تَتَّقُونَجب انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ تم ڈرتے کیوں نہیں؟When he said to his people, "Will you not fear Allah?
- 37:125أَتَدْعُونَ بَعْلًۭا وَتَذَرُونَ أَحْسَنَ ٱلْخَٰلِقِينَکیا تم بعل کو پکارتے (اور اسے پوجتے) ہو اور سب سے بہتر پیدا کرنے والے کو چھوڑ دیتے ہوDo you call upon Ba'l and leave the best of creators -
- 37:126ٱللَّهَ رَبَّكُمْ وَرَبَّ ءَابَآئِكُمُ ٱلْأَوَّلِينَ(یعنی) خدا کو جو تمہارا اور تمہارے اگلے باپ دادا کا پروردگار ہےAllah, your Lord and the Lord of your first forefathers?"
- 37:127فَكَذَّبُوهُ فَإِنَّهُمْ لَمُحْضَرُونَتو ان لوگوں نے ان کو جھٹلا دیا۔ سو وہ (دوزخ میں) حاضر کئے جائیں گےAnd they denied him, so indeed, they will be brought [for punishment],
- 37:128إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلْمُخْلَصِينَہاں خدا کے بندگان خاص (مبتلائے عذاب نہیں) ہوں گےExcept the chosen servants of Allah.
- 37:129وَتَرَكْنَا عَلَيْهِ فِى ٱلْءَاخِرِينَاور ان کا ذکر (خیر) پچھلوں میں (باقی) چھوڑ دیاAnd We left for him [favorable mention] among later generations:
- 37:130سَلَٰمٌ عَلَىٰٓ إِلْ يَاسِينَکہ اِل یاسین پر سلام"Peace upon Elias."
- 37:131إِنَّا كَذَٰلِكَ نَجْزِى ٱلْمُحْسِنِينَہم نیک لوگوں کو ایسا ہی بدلہ دیتے ہیںIndeed, We thus reward the doers of good.
- 37:132إِنَّهُۥ مِنْ عِبَادِنَا ٱلْمُؤْمِنِينَبےشک وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھےIndeed, he was of Our believing servants.
- 37:133وَإِنَّ لُوطًۭا لَّمِنَ ٱلْمُرْسَلِينَاور لوط بھی پیغمبروں میں سے تھےAnd indeed, Lot was among the messengers.
- 37:134إِذْ نَجَّيْنَٰهُ وَأَهْلَهُۥٓ أَجْمَعِينَجب ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو سب کو (عذاب سے) نجات دی[So mention] when We saved him and his family, all,
- 37:135إِلَّا عَجُوزًۭا فِى ٱلْغَٰبِرِينَمگر ایک بڑھیا کہ پیچھے رہ جانے والوں میں تھیExcept his wife among those who remained [with the evildoers].
- 37:136ثُمَّ دَمَّرْنَا ٱلْءَاخَرِينَپھر ہم نے اوروں کو ہلاک کردیاThen We destroyed the others.
- 37:137وَإِنَّكُمْ لَتَمُرُّونَ عَلَيْهِم مُّصْبِحِينَاور تم دن کو بھی ان (کی بستیوں) کے پاس سے گزرتے رہتے ہوAnd indeed, you pass by them in the morning
- 37:138وَبِٱلَّيْلِ ۗ أَفَلَا تَعْقِلُونَاور رات کو بھی۔ تو کیا تم عقل نہیں رکھتےAnd at night. Then will you not use reason?
- 37:139وَإِنَّ يُونُسَ لَمِنَ ٱلْمُرْسَلِينَاور یونس بھی پیغمبروں میں سے تھےAnd indeed, Jonah was among the messengers.
- 37:140إِذْ أَبَقَ إِلَى ٱلْفُلْكِ ٱلْمَشْحُونِجب بھاگ کر بھری ہوئی کشتی میں پہنچے[Mention] when he ran away to the laden ship.
- 37:141فَسَاهَمَ فَكَانَ مِنَ ٱلْمُدْحَضِينَاس وقت قرعہ ڈالا تو انہوں نے زک اُٹھائیAnd he drew lots and was among the losers.
- 37:142فَٱلْتَقَمَهُ ٱلْحُوتُ وَهُوَ مُلِيمٌۭپھر مچھلی نے ان کو نگل لیا اور وہ (قابل) ملامت (کام) کرنے والے تھےThen the fish swallowed him, while he was blameworthy.
- 37:143فَلَوْلَآ أَنَّهُۥ كَانَ مِنَ ٱلْمُسَبِّحِينَپھر اگر وہ (خدا کی) پاکی بیان نہ کرتےAnd had he not been of those who exalt Allah,
- 37:144لَلَبِثَ فِى بَطْنِهِۦٓ إِلَىٰ يَوْمِ يُبْعَثُونَتو اس روز تک کہ لوگ دوبارہ زندہ کئے جائیں گے اسی کے پیٹ میں رہتےHe would have remained inside its belly until the Day they are resurrected.
- 37:145۞ فَنَبَذْنَٰهُ بِٱلْعَرَآءِ وَهُوَ سَقِيمٌۭپھر ہم نے ان کو جب کہ وہ بیمار تھے فراخ میدان میں ڈال دیاBut We threw him onto the open shore while he was ill.
- 37:146وَأَنۢبَتْنَا عَلَيْهِ شَجَرَةًۭ مِّن يَقْطِينٍۢاور ان پر کدو کا درخت اُگایاAnd We caused to grow over him a gourd vine.
- 37:147وَأَرْسَلْنَٰهُ إِلَىٰ مِا۟ئَةِ أَلْفٍ أَوْ يَزِيدُونَاور ان کو لاکھ یا اس سے زیادہ (لوگوں) کی طرف (پیغمبر بنا کر) بھیجاAnd We sent him to [his people of] a hundred thousand or more.
- 37:148فَـَٔامَنُوا۟ فَمَتَّعْنَٰهُمْ إِلَىٰ حِينٍۢتو وہ ایمان لے آئے سو ہم نے بھی ان کو (دنیا میں) ایک وقت (مقرر) تک فائدے دیتے رہےAnd they believed, so We gave them enjoyment [of life] for a time.
- 37:149فَٱسْتَفْتِهِمْ أَلِرَبِّكَ ٱلْبَنَاتُ وَلَهُمُ ٱلْبَنُونَان سے پوچھو تو کہ بھلا تمہارے پروردگار کے لئے تو بیٹیاں اور ان کے لئے بیٹےSo inquire of them, [O Muhammad], "Does your Lord have daughters while they have sons?
- 37:150أَمْ خَلَقْنَا ٱلْمَلَٰٓئِكَةَ إِنَٰثًۭا وَهُمْ شَٰهِدُونَیا ہم نے فرشتوں کو عورتیں بنایا اور وہ (اس وقت) موجود تھےOr did We create the angels as females while they were witnesses?"
- 37:151أَلَآ إِنَّهُم مِّنْ إِفْكِهِمْ لَيَقُولُونَدیکھو یہ اپنی جھوٹ بنائی ہوئی (بات) کہتے ہیںUnquestionably, it is out of their [invented] falsehood that they say,
- 37:152وَلَدَ ٱللَّهُ وَإِنَّهُمْ لَكَٰذِبُونَکہ خدا کے اولاد ہے کچھ شک نہیں کہ یہ جھوٹے ہیں" Allah has begotten," and indeed, they are liars.
- 37:153أَصْطَفَى ٱلْبَنَاتِ عَلَى ٱلْبَنِينَکیا اس نے بیٹوں کی نسبت بیٹیوں کو پسند کیا ہے؟Has He chosen daughters over sons?
- 37:154مَا لَكُمْ كَيْفَ تَحْكُمُونَتم کیسے لوگ ہو، کس طرح کا فیصلہ کرتے ہوWhat is [wrong] with you? How do you make judgement?
- 37:155أَفَلَا تَذَكَّرُونَبھلا تم غور کیوں نہیں کرتےThen will you not be reminded?
- 37:156أَمْ لَكُمْ سُلْطَٰنٌۭ مُّبِينٌۭیا تمہارے پاس کوئی صریح دلیل ہےOr do you have a clear authority?
- 37:157فَأْتُوا۟ بِكِتَٰبِكُمْ إِن كُنتُمْ صَٰدِقِينَاگر تم سچے ہو تو اپنی کتاب پیش کروThen produce your scripture, if you should be truthful.
- 37:158وَجَعَلُوا۟ بَيْنَهُۥ وَبَيْنَ ٱلْجِنَّةِ نَسَبًۭا ۚ وَلَقَدْ عَلِمَتِ ٱلْجِنَّةُ إِنَّهُمْ لَمُحْضَرُونَاور انہوں نے خدا میں اور جنوں میں رشتہ مقرر کیا۔ حالانکہ جنات جانتے ہیں کہ وہ (خدا کے سامنے) حاضر کئے جائیں گےAnd they have claimed between Him and the jinn a lineage, but the jinn have already known that they [who made such claims] will be brought to [punishment].
- 37:159سُبْحَٰنَ ٱللَّهِ عَمَّا يَصِفُونَیہ جو کچھ بیان کرتے ہیں خدا اس سے پاک ہےExalted is Allah above what they describe,
- 37:160إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلْمُخْلَصِينَمگر خدا کے بندگان خالص (مبتلائے عذاب نہیں ہوں گے)Except the chosen servants of Allah [who do not share in that sin].
- 37:161فَإِنَّكُمْ وَمَا تَعْبُدُونَسو تم اور جن کو تم پوجتے ہوSo indeed, you [disbelievers] and whatever you worship,
- 37:162مَآ أَنتُمْ عَلَيْهِ بِفَٰتِنِينَخدا کے خلاف بہکا نہیں سکتےYou cannot tempt [anyone] away from Him
- 37:163إِلَّا مَنْ هُوَ صَالِ ٱلْجَحِيمِمگر اس کو جو جہنم میں جانے والا ہےExcept he who is to [enter and] burn in the Hellfire.
- 37:164وَمَا مِنَّآ إِلَّا لَهُۥ مَقَامٌۭ مَّعْلُومٌۭاور (فرشتے کہتے ہیں کہ) ہم میں سے ہر ایک کا ایک مقام مقرر ہے[The angels say], "There is not among us any except that he has a known position.
- 37:165وَإِنَّا لَنَحْنُ ٱلصَّآفُّونَاور ہم صف باندھے رہتے ہیںAnd indeed, we are those who line up [for prayer].
- 37:166وَإِنَّا لَنَحْنُ ٱلْمُسَبِّحُونَاور (خدائے) پاک (ذات) کا ذکر کرتے رہتے ہیںAnd indeed, we are those who exalt Allah."
- 37:167وَإِن كَانُوا۟ لَيَقُولُونَاور یہ لوگ کہا کرتے تھےAnd indeed, the disbelievers used to say,
- 37:168لَوْ أَنَّ عِندَنَا ذِكْرًۭا مِّنَ ٱلْأَوَّلِينَکہ اگر ہمارے پاس اگلوں کی کوئی نصیحت (کی کتاب) ہوتی"If we had a message from [those of] the former peoples,
- 37:169لَكُنَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلْمُخْلَصِينَتو ہم خدا کے خالص بندے ہوتےWe would have been the chosen servants of Allah."
- 37:170فَكَفَرُوا۟ بِهِۦ ۖ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَلیکن (اب) اس سے کفر کرتے ہیں سو عنقریب ان کو (اس کا نتیجہ) معلوم ہوجائے گاBut they disbelieved in it, so they are going to know.
- 37:171وَلَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا ٱلْمُرْسَلِينَاور اپنے پیغام پہنچانے والے بندوں سے ہمارا وعدہ ہوچکا ہےAnd Our word has already preceded for Our servants, the messengers,
- 37:172إِنَّهُمْ لَهُمُ ٱلْمَنصُورُونَکہ وہی (مظفرو) منصور ہیں[That] indeed, they would be those given victory
- 37:173وَإِنَّ جُندَنَا لَهُمُ ٱلْغَٰلِبُونَاور ہمارا لشکر غالب رہے گاAnd [that] indeed, Our soldiers will be those who overcome.
- 37:174فَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتَّىٰ حِينٍۢتو ایک وقت تک ان سے اعراض کئے رہوSo, [O Muhammad], leave them for a time.
- 37:175وَأَبْصِرْهُمْ فَسَوْفَ يُبْصِرُونَاور انہیں دیکھتے رہو۔ یہ بھی عنقریب (کفر کا انجام) دیکھ لیں گےAnd see [what will befall] them, for they are going to see.
- 37:176أَفَبِعَذَابِنَا يَسْتَعْجِلُونَکیا یہ ہمارے عذاب کے لئے جلدی کر رہے ہیںThen for Our punishment are they impatient?
- 37:177فَإِذَا نَزَلَ بِسَاحَتِهِمْ فَسَآءَ صَبَاحُ ٱلْمُنذَرِينَمگر جب وہ ان کے میدان میں آ اُترے گا تو جن کو ڈر سنا دیا گیا تھا ان کے لئے برا دن ہوگاBut when it descends in their territory, then evil is the morning of those who were warned.
- 37:178وَتَوَلَّ عَنْهُمْ حَتَّىٰ حِينٍۢاور ایک وقت تک ان سے منہ پھیرے رہوAnd leave them for a time.
- 37:179وَأَبْصِرْ فَسَوْفَ يُبْصِرُونَاور دیکھتے رہو یہ بھی عنقریب (نتیجہ) دیکھ لیں گےAnd see, for they are going to see.
- 37:180سُبْحَٰنَ رَبِّكَ رَبِّ ٱلْعِزَّةِ عَمَّا يَصِفُونَیہ جو کچھ بیان کرتے ہیں تمہارا پروردگار جو صاحب عزت ہے اس سے (پاک ہے)Exalted is your Lord, the Lord of might, above what they describe.
- 37:181وَسَلَٰمٌ عَلَى ٱلْمُرْسَلِينَاور پیغمبروں پر سلامAnd peace upon the messengers.
- 37:182وَٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَٰلَمِينَاور سب طرح کی تعریف خدائے رب العالمین کو (سزاوار) ہےAnd praise to Allah, Lord of the worlds.