Surah 71 of 114 · 28 ayahs · Makki · 18 reciters
نوح
Surah Nuh
Noah
- Surah
- 71/114
- Ayahs
- 28
- Revealed
- Makki
- Reciters
- 18
Reciter — 18 to choose from
Reciting: Abdul Basit Abdus Samad
Text and translation
Arabic: Uthmani text from Tanzil.net. Urdu: Fateh Muhammad Jalandhry. English: Saheeh International. Served by alquran.cloud. Translations are reproduced as published and are not edited here.
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
- 71:1بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ إِنَّآ أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَىٰ قَوْمِهِۦٓ أَنْ أَنذِرْ قَوْمَكَ مِن قَبْلِ أَن يَأْتِيَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌۭہم نے نوحؑ کو ان کی قوم کی طرف بھیجا کہ پیشتر اس کے کہ ان پر درد دینے والا عذاب واقع ہو اپنی قوم کو ہدایت کردوIndeed, We sent Noah to his people, [saying], "Warn your people before there comes to them a painful punishment."
- 71:2قَالَ يَٰقَوْمِ إِنِّى لَكُمْ نَذِيرٌۭ مُّبِينٌانہوں نے کہا کہ اے قوم! میں تم کو کھلے طور پر نصیحت کرتا ہوںHe said, "O my people, indeed I am to you a clear warner,
- 71:3أَنِ ٱعْبُدُوا۟ ٱللَّهَ وَٱتَّقُوهُ وَأَطِيعُونِکہ خدا کی عبات کرو اور اس سے ڈرو اور میرا کہا مانو[Saying], 'Worship Allah, fear Him and obey me.
- 71:4يَغْفِرْ لَكُم مِّن ذُنُوبِكُمْ وَيُؤَخِّرْكُمْ إِلَىٰٓ أَجَلٍۢ مُّسَمًّى ۚ إِنَّ أَجَلَ ٱللَّهِ إِذَا جَآءَ لَا يُؤَخَّرُ ۖ لَوْ كُنتُمْ تَعْلَمُونَوہ تمہارے گناہ بخش دے گا اور (موت کے) وقت مقررہ تک تم کو مہلت عطا کرے گا۔ جب خدا کا مقرر کیا ہوگا وقت آجاتا ہے تو تاخیر نہیں ہوتی۔ کاش تم جانتے ہوتےAllah will forgive you of your sins and delay you for a specified term. Indeed, the time [set by] Allah, when it comes, will not be delayed, if you only knew.' "
- 71:5قَالَ رَبِّ إِنِّى دَعَوْتُ قَوْمِى لَيْلًۭا وَنَهَارًۭاجب لوگوں نے نہ مانا تو (نوحؑ نے) خدا سے عرض کی کہ پروردگار میں اپنی قوم کو رات دن بلاتا رہاHe said, "My Lord, indeed I invited my people [to truth] night and day.
- 71:6فَلَمْ يَزِدْهُمْ دُعَآءِىٓ إِلَّا فِرَارًۭالیکن میرے بلانے سے وہ اور زیادہ گزیر کرتے رہےBut my invitation increased them not except in flight.
- 71:7وَإِنِّى كُلَّمَا دَعَوْتُهُمْ لِتَغْفِرَ لَهُمْ جَعَلُوٓا۟ أَصَٰبِعَهُمْ فِىٓ ءَاذَانِهِمْ وَٱسْتَغْشَوْا۟ ثِيَابَهُمْ وَأَصَرُّوا۟ وَٱسْتَكْبَرُوا۟ ٱسْتِكْبَارًۭاجب جب میں نے ان کو بلایا کہ (توبہ کریں اور) تو ان کو معاف فرمائے تو انہوں نے اپنے کانوں میں انگلیاں دے لیں اور کپڑے اوڑھ لئے اور اڑ گئے اور اکڑ بیٹھےAnd indeed, every time I invited them that You may forgive them, they put their fingers in their ears, covered themselves with their garments, persisted, and were arrogant with [great] arrogance.
- 71:8ثُمَّ إِنِّى دَعَوْتُهُمْ جِهَارًۭاپھر میں ان کو کھلے طور پر بھی بلاتا رہاThen I invited them publicly.
- 71:9ثُمَّ إِنِّىٓ أَعْلَنتُ لَهُمْ وَأَسْرَرْتُ لَهُمْ إِسْرَارًۭااور ظاہر اور پوشیدہ ہر طرح سمجھاتا رہاThen I announced to them and [also] confided to them secretly
- 71:10فَقُلْتُ ٱسْتَغْفِرُوا۟ رَبَّكُمْ إِنَّهُۥ كَانَ غَفَّارًۭااور کہا کہ اپنے پروردگار سے معافی مانگو کہ وہ بڑا معاف کرنے والا ہےAnd said, 'Ask forgiveness of your Lord. Indeed, He is ever a Perpetual Forgiver.
- 71:11يُرْسِلِ ٱلسَّمَآءَ عَلَيْكُم مِّدْرَارًۭاوہ تم پر آسمان سے لگاتار مینہ برسائے گاHe will send [rain from] the sky upon you in [continuing] showers
- 71:12وَيُمْدِدْكُم بِأَمْوَٰلٍۢ وَبَنِينَ وَيَجْعَل لَّكُمْ جَنَّٰتٍۢ وَيَجْعَل لَّكُمْ أَنْهَٰرًۭااور مال اور بیٹوں سے تمہاری مدد فرمائے گا اور تمہیں باغ عطا کرے گا اور ان میں تمہارے لئے نہریں بہا دے گاAnd give you increase in wealth and children and provide for you gardens and provide for you rivers.
- 71:13مَّا لَكُمْ لَا تَرْجُونَ لِلَّهِ وَقَارًۭاتم کو کیا ہوا ہے کہ تم خدا کی عظمت کا اعتقاد نہیں رکھتےWhat is [the matter] with you that you do not attribute to Allah [due] grandeur
- 71:14وَقَدْ خَلَقَكُمْ أَطْوَارًاحالانکہ اس نے تم کو طرح طرح (کی حالتوں) کا پیدا کیا ہےWhile He has created you in stages?
- 71:15أَلَمْ تَرَوْا۟ كَيْفَ خَلَقَ ٱللَّهُ سَبْعَ سَمَٰوَٰتٍۢ طِبَاقًۭاکیا تم نے نہیں دیکھا کہ خدا نے سات آسمان کیسے اوپر تلے بنائے ہیںDo you not consider how Allah has created seven heavens in layers
- 71:16وَجَعَلَ ٱلْقَمَرَ فِيهِنَّ نُورًۭا وَجَعَلَ ٱلشَّمْسَ سِرَاجًۭااور چاند کو ان میں (زمین کا) نور بنایا ہے اور سورج کو چراغ ٹھہرایا ہےAnd made the moon therein a [reflected] light and made the sun a burning lamp?
- 71:17وَٱللَّهُ أَنۢبَتَكُم مِّنَ ٱلْأَرْضِ نَبَاتًۭااور خدا ہی نے تم کو زمین سے پیدا کیا ہےAnd Allah has caused you to grow from the earth a [progressive] growth.
- 71:18ثُمَّ يُعِيدُكُمْ فِيهَا وَيُخْرِجُكُمْ إِخْرَاجًۭاپھر اسی میں تمہیں لوٹا دے گا اور (اسی سے) تم کو نکال کھڑا کرے گاThen He will return you into it and extract you [another] extraction.
- 71:19وَٱللَّهُ جَعَلَ لَكُمُ ٱلْأَرْضَ بِسَاطًۭااور خدا ہی نے زمین کو تمہارے لئے فرش بنایاAnd Allah has made for you the earth an expanse
- 71:20لِّتَسْلُكُوا۟ مِنْهَا سُبُلًۭا فِجَاجًۭاتاکہ اس کے بڑے بڑے کشادہ رستوں میں چلو پھروThat you may follow therein roads of passage.' "
- 71:21قَالَ نُوحٌۭ رَّبِّ إِنَّهُمْ عَصَوْنِى وَٱتَّبَعُوا۟ مَن لَّمْ يَزِدْهُ مَالُهُۥ وَوَلَدُهُۥٓ إِلَّا خَسَارًۭا(اس کے بعد) نوح نے عرض کی کہ میرے پروردگار! یہ لوگ میرے کہنے پر نہیں چلے اور ایسوں کے تابع ہوئے جن کو ان کے مال اور اولاد نے نقصان کے سوا کچھ فائدہ نہیں دیاNoah said, "My Lord, indeed they have disobeyed me and followed him whose wealth and children will not increase him except in loss.
- 71:22وَمَكَرُوا۟ مَكْرًۭا كُبَّارًۭااور وہ بڑی بڑی چالیں چلےAnd they conspired an immense conspiracy.
- 71:23وَقَالُوا۟ لَا تَذَرُنَّ ءَالِهَتَكُمْ وَلَا تَذَرُنَّ وَدًّۭا وَلَا سُوَاعًۭا وَلَا يَغُوثَ وَيَعُوقَ وَنَسْرًۭااور کہنے لگے کہ اپنے معبودوں کو ہرگز نہ چھوڑنا اور ود اور سواع اور یغوث اور یعقوب اور نسر کو کبھی ترک نہ کرناAnd said, 'Never leave your gods and never leave Wadd or Suwa' or Yaghuth and Ya'uq and Nasr.
- 71:24وَقَدْ أَضَلُّوا۟ كَثِيرًۭا ۖ وَلَا تَزِدِ ٱلظَّٰلِمِينَ إِلَّا ضَلَٰلًۭا(پروردگار) انہوں نے بہت لوگوں کو گمراہ کردیا ہے۔ تو تُو ان کو اور گمراہ کردےAnd already they have misled many. And, [my Lord], do not increase the wrongdoers except in error."
- 71:25مِّمَّا خَطِيٓـَٰٔتِهِمْ أُغْرِقُوا۟ فَأُدْخِلُوا۟ نَارًۭا فَلَمْ يَجِدُوا۟ لَهُم مِّن دُونِ ٱللَّهِ أَنصَارًۭا(آخر) وہ اپنے گناہوں کے سبب پہلے غرقاب کردیئے گئے پھر آگ میں ڈال دیئے گئے۔ تو انہوں نے خدا کے سوا کسی کو اپنا مددگار نہ پایاBecause of their sins they were drowned and put into the Fire, and they found not for themselves besides Allah [any] helpers.
- 71:26وَقَالَ نُوحٌۭ رَّبِّ لَا تَذَرْ عَلَى ٱلْأَرْضِ مِنَ ٱلْكَٰفِرِينَ دَيَّارًااور (پھر) نوحؑ نے (یہ) دعا کی کہ میرے پروردگار اگر کسی کافر کو روئے زمین پر بسا نہ رہنے دےAnd Noah said, "My Lord, do not leave upon the earth from among the disbelievers an inhabitant.
- 71:27إِنَّكَ إِن تَذَرْهُمْ يُضِلُّوا۟ عِبَادَكَ وَلَا يَلِدُوٓا۟ إِلَّا فَاجِرًۭا كَفَّارًۭااگر تم ان کو رہنے دے گا تو تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور ان سے جو اولاد ہوگی وہ بھی بدکار اور ناشکر گزار ہوگیIndeed, if You leave them, they will mislead Your servants and not beget except [every] wicked one and [confirmed] disbeliever.
- 71:28رَّبِّ ٱغْفِرْ لِى وَلِوَٰلِدَىَّ وَلِمَن دَخَلَ بَيْتِىَ مُؤْمِنًۭا وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَٱلْمُؤْمِنَٰتِ وَلَا تَزِدِ ٱلظَّٰلِمِينَ إِلَّا تَبَارًۢااے میرے پروردگار مجھ کو اور میرے ماں باپ کو اور جو ایمان لا کر میرے گھر میں آئے اس کو اور تمام ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں کو معاف فرما اور ظالم لوگوں کے لئے اور زیادہ تباہی بڑھاMy Lord, forgive me and my parents and whoever enters my house a believer and the believing men and believing women. And do not increase the wrongdoers except in destruction."